
دل کی پاکیزگی، زندگی کی روشنی
باطنی پاکیزگی اور روحانی بیداری کا راستہ
اسلام اور تصوف کی سمجھ۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں، آج کے مسائل زندگی کے عملی حل
آغاز سفر
ایمان ، اسلام ، احسان اور تصوفایمان، عمل اور روحانی کمالتصوف کی ضرورتباطن کی اصلاح کے لیے الگ فن کیوں ضروری ہےشریعت اور تصوف کا تعلقدین کے دو پہلو: ظاہر اور باطنتزکیہ نفس کیاہےنفس کی پاکیزگی، کامیابی کی کنجیتصوف اور انسانی اخلاق و کرداراسوہ رسول اکرم ﷺ اور کردار سازیفن تصوف کے اجزاءمقاصد، ذرائع، احوال و مقامات اور علم
اپنے آپ کو اور اپنے مقصد کو پہچانیں
01انسان پیدا کیوں کیا گیا؟ہر چیز کا کوئی مقصد ہے، ہمارا مقصد کیا ہے؟پڑھیے 02انسان کا باطن کیا چیز ہے؟عقل، خواہشات اور جذبات کا اندرونی نظامپڑھیے 03نفسِ انسانیخواہشات، اور نفس کی تین حالتیںپڑھیے 04قلبِ انسانیروحانی دل اور سکونِ قلبپڑھیے 05عقلِ انسانیہم کیسے سوچتے، فیصلہ کرتے اور غور کرتے ہیںپڑھیے 06نفس، قلب اور عقل کا تعلقخواہشیں ، دل اور عقل مل کر کیسے ہماری شخصیت بناتے ہیںپڑھیے
منتخب مضامین
تمام مضامینایک عملی صوفی کا طرز عمل
صوفی کون ہوتا ہے ؟ آسان جواب تو یہ ہے کہ جو تصوف اختیار کرے یعنی جو اپنے ظاہر و باطن کے تزکیے سے ، پورے خلوص سے شریعت پر عمل کرنا سیکھے۔
تصوف اور اصلاح معاشرہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’مومن سراپا اُلفت و محبت ہے اور اس آدمی میں کوئی خیر نہیں جو نہ دوسروں سے محبت کرے اور نہ دوسرے اس سے محبت کریں ۔
ہمارے بارے میں
المزمل تزکیہ انسٹی ٹیوٹ کا مقصد روحانیت اور تزکیۂ نفس پر مستند اور آسان فہم اسلامی تحریریں اور بیانات عام کرنا ہے۔ قرآن و سنت کی بنیاد پر اور علمائے کرام کی حکمت کی روشنی میں، ہمارا مشن دلوں کو زندہ کرنا، کردار سازی کرنا اور فرد اور معاشرے کو سکون پہنچانا ہے۔